🍁خشک پتھر کی رگوں میں ، منتظر سیرابیاں. ✨شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ✨
Hafiz Ahmad Ali Hafiz Ahmad Ali
302 subscribers
112 views
4

 Published On Nov 4, 2022

🍁خشک پتھر کی رگوں میں ، منتظر سیرابیاں.
تشنگی کی آگ ، سینے میں لگا کر دیکھئے.
غم کے داغوں سے نا ڈرئے ، ان سے پھوٹے گی بہار.
ان گلوں کو ، طاقِ ہستی پر سجا کر دیکھئے.
چاہیئے آسی، اگر حیاتِ لطفِ جاوداں.
اپنی ہستی کو ، ان کی چوکھٹ پر فنا کر دیکھئے💗
✨شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ✨

show more

Share/Embed