پوڈ کاسٹ (انٹرویو) | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Rahimia Institute of Quranic Sciences Rahimia Institute of Quranic Sciences
36.5K subscribers
2,789 views
270

 Published On Streamed live on Oct 4, 2024

پوڈ کاسٹ (انٹرویو)

حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
(ناظمِ اعلیٰ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ لاہور)

بتاریخ: 2؍ ربیع الاوّل 1446ھ / 7؍ ستمبر 2024ء
بمقام: اسلام آباد

میزبان: شایان محمود

بشکریہ
How does it work by Pro Pakistani

۔ ۔ ۔ ۔ انٹرویو کے چند اہم نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 برٹش شہنشاہیت میں ہمیں غلام سمجھ کر سیاسی و معاشی نظام ڈیزائن کیا گیا اور آج تک اسی کا تسلط ہے
7:26 پرائیویٹ اَشرافیہ کے مفادات کا محافظ نظام اور عام آدمی کے حقوق کی پامالی؛ خرابی کی اصل جڑ کی نشان دہی
11:17 کیپٹل اصل ہے یا انسان؟ نیز کارل مارکس کے فلسفۂ اِشتراکیت (سوشلزم) کی بنیاد پر پرولتاریہ کی آمریت کا تسلط درست کیسے؟
12:58 دینِ اسلام بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب‘ انسانیت دوست سسٹم کا متقاضی ہے
13:36 کیاآج کے دور میں دینِ اسلام ہمارے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟
14:50 ہر نظام کی اَساسیات‘ انسانی اَقدار اور بنیادی حقوق کا تحفظ ہے
17:26 ہمارے ملک کے دستوری ڈھانچے اور مقننہ و عدلیہ و انتظامیہ کے نظاموں میں واضح تضادات
18:34 رجعت پسند مذہبی طبقے کی دینی تعبیر، شرعیہ لاء کا خوف پیدا کرنے والا لبرل طبقہ اور دینِ اسلام کا معتدل و متوازن نظام
19:11 جنگِ عظیم اوّل و دوم کے نتیجے میں ملکوں کی بندر بانٹ، انسانیت کی مشترکہ اَقدار کی پامالی اور مافیاز کے تحفظ کے نظام کا قیام
21:40 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ہاں انسانی اَقدار کی اَساس پر مشتمل اِرتفاقات (سہولتوں) کے چار درجے اور مملکت سے متعلق اہم امور کی نشان دہی
27:01 شاہ صاحبؒ کے ہاں ریاستوں کی تباہی کے دو سبب، نیز ریاستی اُمور چلانے والی انتظامیہ (ایگزیکٹوز) کے حجم کا تعین
28:37 شاہ صاحبؒ کے سیاسی و معاشی و سماجی اُصولوں کی روشنی میں صنعتی و ڈیجیٹل دور میں رہنمائی کی نوعیت
29:03 دین اسلام کی اساس پر اپنی دھرتی کے تقاضوں کے مطابق نظام بنانے میں دنیا بھر کے ممالک اور عالمی قوانین رُکاوٹ نہیں!
31:49 اسلام کے آزادی، عدل، امن اور معاشی خوش حالی کے انسانیت دوست نظام کے قیام میں اصل رُکاوٹ!
34:07 کنونشنل بینکنگ اور اسلامک بینکاری میں کوئی فرق نہیں، نیز بینک آف انگلینڈ کی اَساس پر بینکنگ سسٹم کا بنیادی تصور ہی غلط ہے
37:02 آئی ایم ایف کی سودی اور قرضے کی معیشت کی چھتری تلے اسلامی ٹائٹل سے بینکنگ سسٹم سرمایہ داری کی ہی ایک شکل ہے
39:09 اسلامک بینک کے جواز کا فتویٰ در اصل مخصوص طبقے کے مفادات کا تحفظ اور پیداواری عمل کی تباہی و بربادی
40:47 دنیا بھر میں عالمی مافیاز کے تحفظ کے لیے ستر فی صد کرنسی کے بدلے کرنسی کا کاروبار، نیز حقیقی تجارت کی اَساسیات
44:01 آج ہمارے سماج کو لاحق خطرات اور مسائل کے درست فہم و اِدراک کی ضرورت و اہمیت
46:46 ہماری قومی شناخت کا بحران اور اس تضاد کا حل
49:52 کیا پاک و ہند کے باشندے دین اسلام قبول کرنے کے بعد عرب نسل بن گئے؟ایک اہم سوال کا جواب
53:12 قومی شناخت بت نہیں! ہم نہ ترک ہیں، نہ عرب، نہ چینی، نہ روسی اور نہ امریکی، ہم برصغیر پاک و ہند کے باسی ہیں

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون

https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  
   / @rahimia-institute  

منجانب: رحیمیہ میڈیا

show more

Share/Embed