04 Oct 2024 Juma Q&A session (List of Questions in Description) جمعہ سوال جواب نشست
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
38.2K subscribers
2,215 views
100

 Published On Oct 4, 2024

1. [0:00] It is often stated that the narrations in Bukhari and Muslim are completely authentic, and that any hadith included in these collections is beyond questioning. Could you provide clarification on this?
عام طور پر یہ جو کہا جاتا ہے کہ بخاری اور مسلم کی روایات کلّی طور پر صحیح ہیں ، اور جو حدیث بخاری و مسلم میں آجائے اس پر بات نہیں کی جا سکتی ، اس کے بارے میں وضاحت چاہیے؟

[13:39] Not answered

2. [13:49] What are your thoughts on his Dr. Zakir Naik's visit to Pakistan?
ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب پاکستان تشریف لائے ہیں ،ان کی آمد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

3. [17:52] In Germany, many medications, particularly the outer layer of capsules, are made from glycerin derived from animal fat gelatin. After researching online, I came across a video by a Saudi scholar who mentioned that some scholars oppose this, while others permit it. Could you provide guidance on this issue?
جرمنی میں بہت سی ادویات ، خاص طور پر کیپسول کی بیرونی تہہ گِلسرین سے بنی ہوئی ہوتی ہے ، جو کہ جانوروں کی چربی جیلیٹن سے بنی ہے ، میں نے انٹرنٹ پر دیکھا کہ آیا وہ دوائیاں کھائی جا سکتی ہیں یا نہیں ، تو مجھے سعودی عرب کے ایک عالم کی ویڈیو ملی جنہوں نے کہا کہ ایسے علماء ہیں جو اس کی دلیل کے خلاف ہیں اور ایسے بھی ہیں جو اس کی اجازت دیتے ہیں ، اس سلسلے میں رہنمائی چاہیے۔

4. [24:13] During an argument with my wife, I said, 'I divorce you,' and repeated it three times. A year ago, I had also said the same words but reconciled afterward. I now wish to reconcile again, as we have a four-year-old son, and another child is expected soon. What is the ruling in this case?
التماس ہے کہ بیوی سے لڑائی جھگڑے کی وجہ سے میں نے اس کو کہہ دیا کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں اور یہ الفاظ تین دفعہ دہرائے ، جبکہ ایک سال پہلے بھی میں نے بیوی کو یہ الفاظ کہے تھے کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں ، جسے میں نے رجوع کر لیا تھا ، اور ابھی بھی رجوع کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا بیٹا چار سال کا ہے اور چند دن میں دوبارہ ایک اور بچے کی ولادت متوقع ہے۔ اس سلسلے میں کیا حکم ہے؟

5. [28:39] Not answered
نادر شاہ نے پانچواں مصلّی حرم شریف میں بچھانے کی کیوں اجازت دی تھی؟

6. [28:51] A hadith is quoted stating that our beloved Prophet of Allah صلي الله عليه و سلم said, 'Me and Ali are two halves of the same light.' Is this narration accurate?
حدیث میں آیا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اور علی ایک ہی نور کے دو ٹکڑے ہیں ، کیا یہ درست ہے؟

7. [29:17] What should be done if the Farz prayer begins during the Sunnah prayers of Zuhr, Asr or Isha?
ظہر عصر اور عشاء کی سنتوں کے درمیان جماعت کھڑی ہونے لگے تو کیا حکم ہے؟

[30:57] Not answered

8. [31:13] My friend booked a flat for five lakh Rupees, but it is still under construction. He has given the builder the full amount. Now that a year has passed, what is the zakaat obligation for that amount?
میرے دوست نے پانچ لاکھ روپے میں فلاٹ بُک کرایا جو ابھی تک تیار نہیں ہوا ، آوٹ اس نے بلڈر کو پانچ لاکھ روپے دے دیے ، اب سال گزرنے کے بعد اس رقم کی زکات کس پر ہوگی؟

9. [31:57] I have a complete one fist beard, is it permitted in Shariah to trim the sides of the beard to make into a V shape?

10. [32:42] If a person gets the chance to enter the Qibla area, which direction should he face to pray while inside?
نماز کا حکم ہے کہ نماز قبلہ رخ کر کے پڑھی جائے ، اگر کسی کو قبلہ کے اندر جانے کا موقع مل جائے تو سوال ہے کہ قبلہ کے اندر سمت کا طرف ہوگی؟

For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://www.seerat.net

Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
  / alnadwa.official  

Subscribe to our YouTube Channel
یو ٹیوب چینل
   / seeratvideo  

Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

show more

Share/Embed