کلامِ باہوؒ و میاں محمد بخشؒ|محمدعلی ظہوریؒ|کامونکے پروگرام
M Ali Zahoori Official M Ali Zahoori Official
6.18K subscribers
2,333 views
42

 Published On Mar 3, 2023

#ibnezahoori2009
5 مارچ 1999ء کو بزمِ حسانؓ کامونکے کےزیرِ اہتمام عظیم الشان محفلِ حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا اور خاص بات یہ کہ اس موقع پر حسانِ پاکستان قبلہ الحاج محمد علی ظہوریؒ کی تاجپوشی بھی کی گئی۔
حضرت پیر آفتاب احمد مجددی(آستانہ عالیہ چُورہ شریف)کی زیر صدارت اس یادگار محفل میں معروف نعتگو جناب الحاج محمد حنیف نازش مرحوم نے قبلہ الحاج محمد علی ظہوریؒ کو منظوم خراج پیش کیا جبکہ بزم حسان کامونکے کے عہدیداران و اراکین نے قبلہ حسان پاکتان کی تاجپوشی کی اور دیگر تحائف پیش کئے۔
اس ویڈیو میں حسان پاکستان الحاج محمد علی ظہوریؒ حضرت سُلطان باہوؒ اور حضرت میاں محمد بخشؒ کا عارفانہ کلام پیش کر رہے ہیں۔یہ قبلہ حسان پاکستان کا معمول تھا کہ وہ جس محفل میں بھی جاتے تو اپنے کلام کے ساتھ صوفیاء کرام کالکھا کلام بھی ضرور پڑھتے۔
ویڈیو پیشکردہ:ظہوریؒ میڈیا نیٹورک ZMN.

show more

Share/Embed