40 سالہ دورِنعت خوانی اور حضرتِ ظہوریؒ کا مُشاہدہ|کلام و اندازِ اعظم چشتیؒ
M Ali Zahoori Official M Ali Zahoori Official
6.18K subscribers
9,324 views
143

 Published On Apr 4, 2023

پاکپتن شریف میں منعقدہ کُل پاکستان محفلِ حمد و نعت کے موقع پر حسانُ العصر الحاج محمد علی ظہوری قصوریؒ نے گزشتہ 40 سال کے دوران اندازِ نعت خوانی میں آئی تبدیلیوں کے حوالے سے حاضرینِ محفل کو اپنے مشاہدے سے آگاہ کیا اور مختلف نعت خواں حضرات کے نعت پڑھنے کے طریقے اور ادائیگی کا عملی طور پر مظاہرہ کیا خصوصاً الحاج محمد اعظم چشتیؒ کے کلام و انداز کو قبلہ حسانُ العصر نے پہلی بار اس یادگار محفل نعت میں پیش کیا۔
پیشکش:ظہوریؒ میڈیا نیٹورک ZMN(صاحبزادہ فیضان ظہوری)
#ibnezahoori2009
#pakpattan

show more

Share/Embed