Pakistan's foreign policy is progressing successfully: Atta Tarar
VOA URDU VOA URDU
506K subscribers
493 views
13

 Published On Oct 16, 2024

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج ہم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں اور پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ ہم عالمی فورم کی میزبانی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ عطا تارڑ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایس سی او اجلاس میں سائیڈ لائن ملاقاتوں سے متعلق کیا کہا؟ جانیے ہمارے نمائندے عاصم علی رانا سے اُن کی اس گفتگو میں۔

-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
   • Headlines with Khalid Hameed  

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
   • View 360°  


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu  
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu  

show more

Share/Embed