عمان میں شدید بارش کے بعد سیلاب
VOA URDU VOA URDU
506K subscribers
1,165 views
62

 Published On Oct 16, 2024

مشرقِ وسطیٰ کے ملک عمان کے مختلف حصوں میں منگل کو ہونے والی شدید بارش کے بعد سیلابی صورتِ حال ہے۔ بہت سی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جس کی وجہ سے معمولاتِ زندگی متاثر ہیں۔ عمان کے حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائی اور نشیبی علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ محکمۂ موسمیات عمان نے ملک میں مزید بارشوں کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣

#VOAUrdu #middleeast #videos #oman #shorts

show more

Share/Embed