Published On Oct 10, 2024
#JoeRoot #HarryBrook #RecordPartnership #RecordBreaks #MultanTest #PAKvENG #pakvseng2024 #MultanTest #TestSeries2024 #PAKISTANvsENGLAND #TestCricket #PCB #ECB #ICC #PakistanAwaaz#PakistanAwaaz
پاکستان کے خلاف انگلش بیٹرز جو روٹ اور ہیری بروک نے پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ریکارڈ 454 رنز کی شراکت داری قائم کرکے پاکستان کو مشکل صورتحال میں دھکیل دیا۔
جوروٹ 262 رنز بناکر آؤٹ ہوئے انکی اننگز میں 14 چوکے شامل تھے، ہیری بروک 317 رنز کی اننگز کھیلی جس میں انہوں نے 29 چوکے اور 3 چھکے لگائے
show more