Published On Jun 10, 2024
Recitation || Haji Mehboob Ali Haji Mushtaq Ali
Darbari Qawwal Golra Sharif
بہ صوت الجمیل عندلیبِ رومی ؒ حاجی محبوبؒ علی, حاجی مشتاقؒ علی
درباری قوال درگاہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف
English Translation : Musab Bin Noor
انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور
Qawali Golra Sharif
قوالی گولڑہ شریف
Sag e Koy e Yar
سگ کوئے یار
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || https://wa.me/923055000692
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
Instagram || https://instagram.com/mehrvi11?igshid...
Tumblr || https://www.tumblr.com/blog/sagekoyeyar
Soundcloud || / sag-e-koy-e-yar
TikTok | https://www.tiktok.com/@sagekoyeyar?_...
-------------------------------
الہی عاصیم استغفر الله
توئی مقصود من الحمد لله
نہ دارم ہیچ گونہ توشۂ راه
بجز لا تقنطو من رحمت الله
الہی میں گنہگار ہوں اور تیری بارگاہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں
تو ہی میرا مقصود ہے اس بات پر تیری ذات کا شکر ہے
میرے پاس آخرت کا کوئی زاد راہ نہیں ہے
بجز تیرے اس فرمان سے کہ میری رحمت سے مایوس نہ ہو
میں کرتا عرض اپنے مدعا کا
کہاں یہ حوصلہ تھا مجھ گدا کا
وسیلہ لے کے حضرت مصطفی کا
اِلهِي عبْدُكَ الْعَاصِي اٰتَاك
مُقِرًّا بِالذُّنُوْبِ وَ قَدْ دَ عَاكَ
فاِنْ تَغْفِرْ وَ اَنْتَ لِذاكَ اَهْلٌ
وَ ِانْ تَطْرُدْ فَمَنْ یَرْحَمْ سِواكَ
الہی تیرا نافرمان بندہ تیرے در پر آیا ہے۔
گناہوں میں لتھڑا ہوا، اور تجھ سے دعا کرتا ہے۔
اگر تو بخش دے، تو صرف تُو ہی اس کا اہل ہے۔
اور اگر تو نے ہی دھتکار دیا، تو پھر تیرے علاوہ اور کون رحم کر سکتا ہے؟
الہیٰ تو بگردانی بلا را
زِ ہر آفت نگہداری تو مارا
الہی تو ہرمصیبت کو ٹالنے کی قدرت رکھتا ہے
مجھے بھی ہر آفت سے محفوظ رکھ
بحقِ ہر دو گیسوئے محمدؐ
بحق خلقِ نیک خوئے محمدؐ
حضرت محمد ﷺ کے زلف عنبریں کے صدقے
حضرت محمد ﷺ خلق عظیم کے صدقے
بحقِ چشم شہلائے محمؐد
بحقِ قدِ بالائے محمدؐ
حضرت محمد ﷺ کی چشم شہلا کے صدقے
حضرت محمد ﷺ سرو قد مبارک کے صدقے
بحق فاتح آں شیر خیبر
بحقِ زہراء و شبیر و شبر
فاتح خیبر مولا علی المرتضیٰ علیہ السلام کے صدقے
سیّدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور حسنین کریمین علیہم السلام کے صدقے
بحقِ چادرِ پیوند زہراءؑ
بحقِ ہر دو سبطینِ معلیٰ
سیدہ زھراء السلام اللّہ علیہا کی چادر تطہیر کے صدقے
ان کے اعلی و عظیم بیٹوں کے صدقے
الہی بحقِ بنی فاطمہ
کہ بر قول ایمان کنی خاتمہ
اگر دعوتم رد کنی ور قبول
من و دست دامان آل رسول
اے خدا حضرت فاطمہ کی اولاد کے صدقے
میرا خاتمہ ایمان پر کرنا
چاہے تو میری دعا کو رد کر دے یا قبول کر،
کہ میں آلِ رسول کے دامن سے لپٹا ہوا ہوں