Malegaon Kal Raat viral video Ka Such
Malegaon  Creation Malegaon Creation
1.75K subscribers
827 views
17

 Published On Apr 12, 2023

کل رات ثاقب تنہا کے فرزند کے اغوا کئے جانے کی ناکام کوشش والی ویڈیو کی حقیقت

شہر کی عوام اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ، یہ ویڈیو گھر گھر پہنچ جائے، جس کی وجہ سے شہر میں لوگ اپنی گلی محلوں میں اپنے بچوں کی نگرانی مزید تندہی سے کریں گے اور اسکول جانے والے بچوں کو صبح اسکول پہنچانے اور لانے کا کام اپنی نگرانی اور دیکھ بھال میں کریں گے
وائرل ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کو فوراً پہچان لیا گیا ہے، ویڈیو میں خاتون جس مکان کی بیل بجاتے ہوئے نظر آرہی ہے وہ مکان شاھد یوسفی سر کا ہی ہے شاھد سر کے والد نہال یوسفی سر نے آج اس خاتون جس کا نام نور بانو عبدالرشید پتہ ( مدنی نگر مسجد ابو عبیدہ کے پاس ) کو لے کر بیلباغ میں ثاقب تنہا کے مکان پر آئے جہاں نور بی سے باز پرس کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ خالد یوسفی جن کا مکان ثاقب تنہا کے گھر کے بالکل سامنے ہے کے یہاں سے ہوکر شاھد یوسفی کے مکان تک جانے میں نور بی کو چکر اور غشی سا احساس ہوا تو انہوں نے شاھد یوسفی کے مکان تک جانے کے لیے گلی میں کھیل رہے ثاقب تنہا کے لڑکے کو سہارے کے لیے کہا اور اس کا ہاتھ پکڑ کر جانے لگی کچھ دور جانے کے بعد بچہ اپنا ہاتھ چھڑا کر واپس آگیا جو ویڈیو میں ایسا محسوس ہورہا ہے کہ بچہ اغوا کیا جارہا ہے اس کے علاوہ مذکورہ خاتون چونکہ جمہور ہائی اسکول کی سابق طالبہ ہیں اس لئے پچیسوں سال سے یوسفی برادران کے یہاں چندے وغیرہ کے سلسلے میں آتی ہے یوسفی نہال احمد کی نشاندہی و وکالت اور نور بی سے باز پرس پر نور بی کو بے گناہ پایا گیا اور واقعی یہ کوئی بچہ چوری کا واقعہ نہیں تھا ویڈیو میں ساونڈ نا ہونے کی وجہ ایک غلط فہمی ہو گئی تھی اس ویڈیو کی تحقیق ہو چکی ہے اس لیے اب اس ویڈیو کو مزید وائرل نا کریں

Malegaon Kal Raat viral video Ka such us video ki asal hakekat kiya hai
.
.

show more

Share/Embed