MALEGAON AMAN
Ittehad Times Ittehad Times
58.9K subscribers
186,956 views
1.3K

 Published On Feb 15, 2017

گذشتہ دو دنوں سے مالیگائوں شہرمیں تشدد بنا ہوا ہے ۔ وشیو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے لوگوں نے قریش برادری پر حملہ کیا ۔ اس کا اثر یہ ہوا کہ نا معلوم لوگوں نے وی ایچ پی کے ایک لیڈر پر حملہ کردیا ۔ ہندو تنظیموں کی جانب سے بند کا اعلان کیا ۔ بند کے دوران ہندو تنظیموں کے ورکروں نے زبردست ہنگامہ کیا مگر پولس خاموش رہی ۔ آخر ریاست کے وزیر دادا بھسے شہر کے ایم ایل اے آصف شیخ ،سابق ایم ایل اے مفتی اسماعیل شہر کے میئر حاجی ابراہیم نے آئی جی صاحب سے مل کر ملزموں کو حراست میں لینے اور شہر میں امن وامان برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے ۔

show more

Share/Embed