Stair-climbing wheelchair helps vulnerable people move around - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.92M subscribers
7,923 views
145

 Published On Mar 5, 2024

ہر گھر میں تو سیڑھیاں نہیں ہوتی مگر ہر گھر میں کوئی نہ کوئی ضعیف شخص ضرور موجود ہوتا ہے۔ ان افراد کو اوپر نیچے کرنے میں مشکل بھی پیش آتی ہے۔ ایسے ہی افراد کے لیے ایک منفرد وہیل چیئر بنائی گئی ہے۔ اس انوکھی وہیل چیئر کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed