Pakistan to Scrap Non-Filer Category: How will a Non Tax Payer be Impacted? - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.92M subscribers
37,656 views
635

 Published On Sep 29, 2024

پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے ملکی ٹیکس قوانین میں سے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پر عملدرآمد کی صورت میں نان فائلر افراد کو بھی ٹیکس نادہندگان تصور کیا جا سکتا ہے اور ان کے خلاف ٹیکس قوانین کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے۔
نان فائلرز کی کیٹیگری کے خاتمے سے عام آدمی کیسے متاثر ہو گا اور یہ کن لوگوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟ اس متعلق جانیے سعد سہیل کی اس ویڈیو میں۔
فلمنگ: نیر عباس
رپورٹنگ: تنویر ملک

#TaxLaws #NonFiler #taxpayer #FBR #Pakistan #tax #BBCUrdu


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed