گول گپّے یا پانی پوری Gol Gappay Or Pani Puri
Maham's Cooking Creations Maham's Cooking Creations
292 subscribers
186 views
32

 Published On Jul 21, 2024

برّصغیر پاک ہند میں یکساں مقبول گول گپّے ہر ایک کی پسند ہیں اور یہ انتہائی چٹخارے دار ہوتے ہیں.
بالخصوص املی کا پانی لوگوں کو اپنی طرف متوجّہ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ آلو بخارا اور خوبانی کی چٹنی بھی اپنی مثال آپ ہوتی ہے۔
انہیں تمام اشیاء کی وجہ سے میں نے ان کی ترکیب آپ کی خدمت میں پیش کی ہے تاکہ آپ حفظان صحت کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے صرف تھوڑی سی توجّہ اور محنت سے اپنے لیئے اور اپنے پیاروں کے لیئے صاف ستھری ششکارے دار چیزیں گھر پر تیّار کر سکیں۔
یہ طریقۂ تیّاری
نہ دل پر
نہ جیب پر بھاری
مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
شکریہ
•••
••

Equally popular in the Indian sub-continent, Gol Guppas are everyone's favorite and are extremely chewy.
Especially tamarind water attracts people. Apart from this, Aloo Bukhara and Apricot Chutney are also examples.
Because of all the items, I have put their recipe at your service so that you can prepare clean and healthy things for yourself and your loved ones at home with just a little attention and effort while adhering to the principles of hygiene. can do
This method of preparation
Not on the heart
Not heavy on the pocket
Remember me in your prayers.
Thanks
•••
••

show more

Share/Embed