تفسیر سورة الفتح آيت ١٥-١٧، // Tafseer Surah Fatah Ayat No 15-17.
Tafseer-E-Quran Official Tafseer-E-Quran Official
189 subscribers
17 views
3

 Published On Oct 10, 2024

سن ۷ ہجری میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر کے لئے روانہ ہو رہے تھے تو صحابہ کرام ؓ کو یقین تھا کہ اللہ تعالیٰ کے وعدے کے مطابق خیبر ضرور فتح ہوگا، اور وہاں سے مال غنیمت بھی حاصل ہوگا۔ اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں کہ کہ جب یہ موقع آئے گا تو جو منافق حدیبیہ کے سفر میں حیلے بہانے کر کے پیچھے رہ گئے تھے ،وہ خیبر کے سفر میں تمہارے ساتھ چلنا چاہیں گے۔ کیونکہ انہیں یقین ہوگا کہ اس سفر میں فتح بھی ہوگی ۔اور مال غنیمت بھی ملے گا۔ لیکن آنحضرت ﷺ سے فرما ہا جارہا ہے کہ ان کہ یہ خواہش پوری نہ کریں اور انہیں ساتھ لے جانے سے انکار کردیں۔
اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کو پہلے ہی یہ یہ حکم دے دیا تھا کہ خیبر کے سفر میں صرف ان حضرات کو شرکت کی اجازت دیں جو حدیبیہ کے سفر میں آپ کے ساتھ تھے۔ اسی حکم کی طرف اس آیت میں اللہ کی بات فرما کر اشارہ کیا گیا ہے۔
🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹
‪@tafseerequranofficial221‬
#TAFSEER-E-QURAN OFFICIAL

show more

Share/Embed