کوئٹہ کی قسمت بدلنے میں صرف دو ہفتے رہ گئے ہیں۔
Muhammad Hamza Shafqaat Muhammad Hamza Shafqaat
21.3K subscribers
49 views
5

 Published On Aug 1, 2024

کئی ماہ کی محنت رنگ لانے والی ہے ۔ انشاءاللہ اب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کوئٹہ میں صفائی کا نیا نظام لایا جا رہا ہے ۔ اللہ سے دعا ہے اور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعاون کریں۔۔اس کو کامیاب کرنے کے لئے اتنے پاپڑ بیلنے پڑے ہیں جس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے ۔

show more

Share/Embed