Old Age Home Visit 🌸 by Team Ibn e Akram
Ibn e Akram Welfare Foundation Ibn e Akram Welfare Foundation
353 subscribers
224 views
35

 Published On Oct 1, 2023

اولڈ ایج ہومز کے رہائشی زندگی کی بنیادی ضروریات سے تو بہرہ مند ہوتے ہیں لیکن معاشرتی اعتبار سے محروم رہ جاتے ہیں۔

اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے ٹیم ابنِ اکرم نے Happy Homes کا دورہ کیا۔

ٹیم کے لڑکوں کی بزرگوں سے مختلف موضوعات پر خوشگوار گفتگو ہوئی, جبکہ لڑکیوں نے خواتین کو مہندی لگاتے ہوئے ان کے بیتے زمانے کی یادیں تازہ کیں۔ اس کے بعد ان کے لیے پر تکلف کھانے کے اہتمام پر دن کا اختتام کیا گیا۔

#ibneakram #ibneakramwf #ibneakramwelfarefoundation #ShareYourBlessings

show more

Share/Embed