Published On Jan 27, 2024
Sarkar Ke Barbar Ki Kiya Baat Hai Logo/ 2024 new naat/Rohani Nazam/ Molana Abdullah Ahmad Hala Wale
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
دن دن ہے مگر رات بھی دن لگتی ہے لوگو
ہر دم ہیں فرشتوں کی قطاریں اس در پر
جبریل بھی جھکتے ہیں وہاں پہنچ کے لوگو
وہ در ہے سخاوت کا عطاؤں کا کرم کا
گر سمجھ نہ آئے تو خود ہی دیکھ لو لوگو
بوبکر عمر پاس ہیں سرکار کے لوگو
اب مان ہی جاؤ انہیں بھٹکے ہوئے لوگو
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
سرکار کی جالی کی کشش کیسے بتاؤں
سن کے نہیں دیکھے سے سمجھ آئے گی لوگو
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
دل پھٹتا ہے زہرہ کی قبر دیکھ کے میرا
سردار حسن بھی ہیں وہیں قدموں میں لوگو
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
ہے عائشہ امی بھی میری رونقِ غرقد
عثمان ہیں مظلوم بھی اس خاک میں لوگو
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
ہٹتی نہیں خضراء سے نظر پڑھتی ہے جب بھی
ہیں اس میں میرے آقا یہی راز ہے لوگو
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
مانا کہ سفر دور ہے پر عشق ہے آسان
کر کے تو ذرا دیکھ لو پھر جاؤ گے لوگو
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
شاعر تو نہیں ہوں میں مگر عشق ہے دل میں
ہے فیض یہ سب شیخ کا میں کچھ نہیں لوگو
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
ہے عبد کی اب یہ ہی دعا اپنے خدا سے
تدفین بقیع میں ہو مقبول اے لوگو
سرکار کے دربار کی کیا بات ہے لوگو
دن دن ہے مگر رات بھی دن لگتی ہے لوگو
............................................................................
sarkar Ke Barbar Ki Kiya Baat Hai Logo
aqa merian akhian madine wich
reh giyan
aqa mera sohna te sohne sohne
nain
aqa mery aqa mujy taiba
aqa ajaye by asad attari
aqa milad aaya
aqa ajaye muntazir aj sara jahan
hai
aqa a jaye naat
aqa aqa bol banday
aqa sad le madine
aqa meri akhiyan madine wich reh
gaya naat status
madena madena naat
madina live
madina chor aaye hain
madina yaad aata hai
madina madina
madina aknazarova
madina naat
madina sharif
madena madena nat
madina aknazarova new
#molanaabdullahahmad
#naat
#nazam
#rohaninazam
#islamic
#islaheakhirat
#2024
#newnaat
#yaallahoyarahman
#motivation