JAB IMAM AYENGE ||جب امام آئیں گے || Muhammad Riyaz NEW 2024
Dj96 Official Dj96 Official
250 subscribers
188 views
0

 Published On Feb 23, 2024

SUPPORT ME ON YOUTUBE
Subscribe My channel
Facebook channel Link
  / dj96official  




حال غم سنائیں گے جب امام آئیں گے زخم ہیں ابھی تازہ مکہ اور مدینہ کے زخم دل دکھائیں گے جب امام آئیں گے شام و کوفہ کرب و بلا ہم بھلا نہیں سکتے محفلیں جمائیں گے جب امام آئیں گے از سقیفہ تا ایں دم غیر سے نہیں پہنچے بام و در سجائیں گے جب امام آئیں گے جتنے دُکھ اُٹھائے ہیں ہم نے کلمہ گویوں سے جشن ہم منائیں گے جب امام آئیں گے ایک اک چکا ئیں گے جب امام آئیں گے مرحلہ قیامت کا ہے ظہور پر موقوف شک ہے جن کو اللہ کے عدل اور عدالت پر انسداد جور و جفا ہے ظہور پر موقوف منصب نبوت پر سیدہ کی عصمت پر انتقام کرب و بلا ہے ظہور پر موقوف مرتضی کی احمد سے متصل نیابت پر اہتمام روز جزا ہے ظہور پر موقوف جن کو شک ہے بارہ پر بارہویں کی غیبت پر ہم سکون پائیں گے جب امام آئیں گے سب ہی مارے جائیں گے جب امام آئیں گےkhwaja ali kazimmanqabatkhawaja ali kazimKhwajaalikazim mir hasan mir manqabatmir hasan mir new manqabatmir hasan #mir #nohayMir hasan mirsalam ya mehdianar ceferi salam ya mehdiya mehdi janamae saba mustafa se keh dena gham ke maare salam kehte hainay saba mustafa se keh denaYa Mehdi naatAe saba #mustafa se keh #denamir hasan mir nohay
YA Hussain

show more

Share/Embed