Published On Jul 18, 2024
سید الشھداء ابا عبداللہ الحسین ع کی عظیم بہن سیدہ زینب سلام اللہ علیھا بھائی کی شھادت کے بعد گنج شہیداں میں بھائی ک نعش مبارک پر پہنچ کر جو خطاب کیا تھا بلتی زبان کے کسی قدیم شاعر نے انتہائی پرسوز انداز میں نوحے کی صورت میں بیان کیا ہے۔اوپر سے آغا(سید احمد شاہ میر واعظ رومبوغہ کھرمنگ) صاحب کا مخصوص انداز قیامت برپا کرنے کے لیے کافی ہے۔نوحہ سن کر آغا صاحب ک صحت و سلامتی کے لیے دعا کریں۔
show more