Chum Muhammad Deen o Iman Naat🤲🤲
Gool0786 Gool0786
923 subscribers
105 views
2

 Published On Sep 22, 2024

بُلا ہی لیں گے مجھے مدینے میں ایک دن😞😭
میری تڑپ کا تقاضہ حضورﷺ جانتے ہیں😔😭
لالچی انسان اپنے نفس کے پسندیدہ رنگوں کو حاصل کرنے کے چکر میں اپنی زندگی بے رنگ کر بیٹھتا ہے
🕵🏻‍*ادب اور احترام کی زبان اب بہت ہی کم لوگوں کو سمجھ میں آتی ہے ، کچھ لوگ ادب و احترام سے بات کرنے کو محبت کا معاملہ سمجھ بیٹھتے ہیں، اور کچھ کم ظرف ادب و احترام کے ساتھ بات کرنے کی وجہ سے آپ کی بے حرمتی اور استحصال کرنے پر اتر آتے ہیں، جب کہ درحقیقت یہ رویے ہماری فطرت، پرورش اور تربیت کی عکاسی کر رہے ہوتے ہیں۔*

show more

Share/Embed