گھریلو خاتون کیسے زرعی فارم کی مالکہ بنی
DW Urdu اردو DW Urdu اردو
402K subscribers
36,696 views
751

 Published On Sep 3, 2019

ساؤری میں اب جینیفر کو تقریباﹰ ہر کوئی جانتا ہے۔ وجہ ان کی وہ کامیابی بنی، جو میلینیم ولیج پراجیکٹ کے مددگاروں کے ساتھ آئی۔ اس منصوبے کے آغاز پر جینیفر اووِینو کو تربیت کے علاوہ مفت بیج اور کھاد بھی فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ اُن کے گرین ہاؤس کے لیے آسان و سستی شرائط پر قرض بھی۔ اب جینیفر مکئی کے علاوہ کئی طرح کے پھل اور سبزیاں بھی اُگاتی ہیں۔ اِس طرح خراب فصل کا امکان کم ہو جاتا ہے۔ اور پھر پھلوں اور سبزیوں سے مکئی کی نسبت آمدنی بھی زیادہ ہوتی ہے۔
"I learned that you just don't have to keep to one crop. Because people here just used to do maize - and you do maize, and you do maize. But then, when I started doing farming, through them I learned that you can do other crops as you can see in my farm."
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal

show more

Share/Embed