Khatme Nabuwwat pe Video Jise Dekh K Sunni, Ahmadi Muslim Jama'at Me Shaamil Ho Jaayenge I'A.
Masjid Mahmood of Ahmadiyya Muslim Community Masjid Mahmood of Ahmadiyya Muslim Community
2.55K subscribers
8,410 views
362

 Published On Oct 2, 2024

انجینئر محمد علی مرزا صاحب @EngineerMuhammadAliMirzaClips نے اپنی ایک وڈیو    • 🔥 Qadiyanion ko MUSLIM bananay ka Tar...   میں دعوی کیا ہے کہ اُنہوں نے احمدیوں کا علمی ردّ کیا ہے۔ نیز آپ کہتے ہیں کہ آپکی وڈیو دیکھ کے احمدی اُن کے مسلک کی پیروی شروع کردیں گے۔ احباب سے درخواست ہے کہ پہلے انجینئر صاحب کی وڈیو دیکھ لیں اور پھر اس وڈیو کو دیکھیں تا انجینیئر صاحب کے پیش کردہ دلائل کا رد آپ بخوبی سمجھ سکیں۔انجینئر صاحب کے دعوی کے مقابل پر خاکسار فاران ربانی مربی سلسلہ جماعت احمدیہ عالیہ کے ایک ادنی مبلغ کی انفرادی حیثیت میں بطور امام مسجد محمود ڈیٹرائٹ یہ وڈیو پیش کررہا ہے جس میں دس دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ ختم نبوت کا حقیقی عرفان اس دور میں وہی ہے جو جماعت احمدیہ مسلمہ پیش کررہی ہے اور محمد علی مرزا صاحب بمع دیگر علماٗے کرام کے غلطی پر ہیں۔ انہی کے زمرہ میں @GhamidiCIL @JavedGhamidiOfficial بھی شامل ہیں۔ ان دونوں علماء کی طرف سے اس وڈیو کا علمی جواب کا انتظار رہے گا۔
00:00 تعارف
01:04 دلیل نمبر 1 ۔ آیت خاتَم النبیین سیاق و سباق کی روشنی میں۔
03:35 دلیل نمبر 2۔ عربی لغت کی رو سے خاتَم کا حقیقی عرفان
05:28 دلیل نمبر 3۔ خاتَم بمعنی مُہر از روئے عربی لغت
07:20 دلیل نمبر 4۔ خاتَم کا مطلب افضل ترین جس سے آگے کوئی اور نہ ہو۔
10:17 دلیل نمبر 5۔حدیث ابرہیم بن محمدﷺ کی وفات اور آپ کا فرمانا کہ اگر یہ لڑکا زندہ رہتا تو نبی ہوتا۔
13:47 دلیل نمبر 6۔ حدیث اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتے اور ختم نبوت
14:57 دلیل نمبر 7۔ حدیث لا نبی بعدی اور ختم نبوت
22:30 دلیل نمبر 8۔ حدیث میری امت میں تیس جھوٹے دجال نبوت کا دعوی کرینگے
25:17 دلیل نمبر 9۔ حدیث نبیوں کی آخری اینٹ اور ختم نبوت
27:52 دلیل نمبر 10۔ حدیث لم یبق من النبوۃ الا المبشرات کہ نبوت میں سے اب سچے خوابوں کے سوا اب کچھ باقی نہیں۔

show more

Share/Embed