Ek Chote Bacche Ne Zaal Ka Makhraj Payari A'awaaz Me Padhaya l Al Jamia Al Ansar Masjide Abu Haneefa
Al Jamia Al Ansar Jamkhandi Al Jamia Al Ansar Jamkhandi
323 subscribers
112 views
8

 Published On Aug 26, 2024

Ek Chote Bacche Ne Zaal Ka Makhraj Payari A'awaaz Me Padhaya l Al Jamia Al Ansar Masjide Abu Haneefa

Mufti Mohammedrizwan Sahab Jamkhandi Damat Barakatuhum

الجامعہ الانصار " بہت سارے غریب یتیم طلبہ کرام علم دین حاصل کررہے ہیں ۔ اور ان طلباء کرام کی کتابیں ، کپڑے رہنے کھانے وغیرہ کے اخراجات کا کفیل خود جامعہ لیا ہوں ۔ " جامعہ " کے تمام اخراجات اللہ تعالیٰ کی مدد اور آپ کے تعاون سے پورے ہوتے ہیں ۔
آج کے دور کے اعتبار سے " جامعہ " مدرسہ اور اسکول ( دینی تعلیم کے ساتھ ایک بڑی یونیورسٹی) قائم کرنے جارہا ہے ۔ اس لئے " جامعہ " آپ حضرات سے تعاون کی اپیل کرتا ہے ۔ اگر آپ حضرات سو/١٠٠ روپئے سے بھی تعاون کرینگے تو بہت بڑا فائدہ ہوگا اور " جامعہ " آپ کا دل کی گہرائیوں کے ساتھ شکر گزار رھے گا ، اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جاۓ گا ۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ! تو خرچ کر تو میں تجھ کو دیئے جاؤں گا۔ ( یعنی ہم لوگوں پر دینی کاموں پر خرچ کرینگے تو اللہ تعالیٰ ہماری ضرورتوں کو پورا کریگا اور کاروبار تجارت میں برکت ہوگی ۔ )

اللہ رب العزت آپ کے تعاون کو قبول فرمائیں اور دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطاء فرمائیں ۔

منجانب ، تعاون کی اپیل:
( الجامعہ الانصار سوشل اینڈ ایجوکیشن ویلفیئر سوسائٹی جمکھنڈی )



"Al-Jamia Al-Ansar" has many poor orphan students receiving religious knowledge. The university itself has sponsored the expenses of books, clothes, food, etc., for these students. All the expenses of "Jamia" are met with the help of Allah Ta'ala and your support.

As of today, Jamia is going to establish madrassas and schools (a large university with religious education). Therefore, "Jamia" appeals to you for your cooperation. If you gentlemen contribute even 100/100 rupees, it will be of great benefit, and "Jamia" will be deeply grateful to you, and the charity will become continuous for you.

The Messenger of Allah, peace be upon him, said that Allah Almighty says: O son of Adam! Spend, and I will give to you. (In other words, if we spend on people for religious works, then Allah will fulfill our needs, and our business and trade will be blessed.)

May Allah accept your cooperation and give you the best reward in this world and the hereafter.

Appeal for support from:

(Al Jamia Al Ansar Social and Education Welfare Society Jamkhandi)

https://aljamiaalansarjamkhandi.in/wh...

show more

Share/Embed