Surah Fatiha 40 times for Cure, Protection from diseases | Surah Al-Fatiha 1
Minal Quran Minal Quran
10.5K subscribers
14,813 views
289

 Published On Mar 7, 2022

#shifa #ruqya #ruqyahshifa

Series of Ruqyah from the Qur'an #1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ، اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ ، الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْمِ ، مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ، إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ، اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ ، صِرَاطَ الَّذِيْنَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ

Bismi-llāhi-r-Raḥmāni-r-Raḥīm Alḥamdu-lillāhi Rabbi-l-ʿālamīn, ar-Raḥmāni-r-Raḥīm, Māliki yawmi-d-dīn, iyyāka naʿbudu wa iyyaka nastaʿīn, ihdina-ṣ-Ṣirāṭa-l-Mustaqīm, ṣirāṭa-ladhīna anʿamta ʿalayhim ghayri-l-maghḍūbi ʿālayhim wala-ḍ-ḍāllīn.


Narrated Abu Sa`id Al-Khudri:
Some of the companions of the Prophet (ﷺ) came across a tribe amongst the tribes of the Arabs, and that tribe did not entertain them. While they were in that state, the chief of that tribe was bitten by a snake (or stung by a scorpion). They said, (to the companions of the Prophet (ﷺ) ), "Have you got any medicine with you or anybody who can treat with Ruqya?" The Prophet's companions said, "You refuse to entertain us, so we will not treat (your chief) unless you pay us for it." So they agreed to pay them a flock of sheep. One of them (the Prophet's companions) started reciting Surat-al-Fatiha and gathering his saliva and spitting it (at the snake-bite). The patient got cured and his people presented the sheep to them, but they said, "We will not take it unless we ask the Prophet (whether it is lawful)." When they asked him, he smiled and said, "How do you know that Surat-al-Fatiha is a Ruqya? Take it (flock of sheep) and assign a share for me."

Sahih al-Bukhari
(Medicine - كتاب الطب)
Hadith 5736

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کچھ صحابہ رضی اللہ عنہم سفر میں تھے۔ دوران سفر وہ عرب کے ایک قبیلہ پر اترے۔ صحابہ نے چاہا کہ قبیلہ والے انہیں اپنا مہمان بنا لیں، لیکن انہوں نے مہمانی نہیں کی، بلکہ صاف انکار کر دیا۔ اتفاق سے اسی قبیلہ کے سردار کو سانپ نے ڈس لیا، قبیلہ والوں نے ہر طرح کی کوشش کر ڈالی، لیکن ان کا سردار صحیح نہیں ہوا۔ ان کے کسی آدمی نے کہا : چلو ان لوگوں سے بھی پوچھیں جو یہاں آ کر اترے ہیں۔ ممکن ہے کوئی دم جھاڑ کی چیز ان کے پاس ہو۔ چنانچہ قبیلہ والے ان کے پاس آئے اور کہا : بھائیو ! ہمارے سردار کو سانپ نے ڈس لیا ہے۔ اس کے لیے ہم نے ہر قسم کی کوشش کر ڈالی ہے لیکن کچھ فائدہ نہ ہوا۔ کیا تمہارے پاس کوئی چیز دم کرنے کی ہے؟ ایک صحابی نے کہا : قسم اللہ کی ! میں اسے دم کروں گا لیکن ہم نے تم سے میزبانی کے لیے کہا تھا اور تم نے اس سے انکار کر دیا ، اس لیے اب میں بھی اجرت کے بغیردم نہیں کرتا، آخر بکریوں کے ایک گلے پر ان کا معاملہ طے ہوا۔ وہ صحابی وہاں گئے اور ’’الحمد لله رب العالمين‘‘پڑھ پڑھ کر دم کیا۔ ایسا معلوم ہوا جیسے کسی کی رسی کھول دی گئی ہو۔ وہ سردار اٹھ کر چلنے لگا، تکلیف و درد کا نام و نشان تک باقی نہیں رہا ۔ بیان کیا کہ پھر انہوں نے طے شدہ اجرت صحابہ کو ادا کر دی۔ کسی نے کہا : اسے تقسیم کر لو، لیکن جنہوں نے دم کیا تھا، وہ بولے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر پہلے ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کر لیں۔ اس کے بعد دیکھیں گے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا حکم دیتے ہیں۔ چنانچہ سب حضرات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

وَمَا يُدْرِيكَ أَنَّهَا رُقْيَةٌ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ:‏‏‏‏ قَدْ أَصَبْتُمُ اقْسِمُوا وَاضْرِبُوا لِي مَعَكُمْ سَهْمًا، ‏‏‏‏‏‏فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .

تم کو کیسے معلوم ہوا کہ سورۃ فاتحہ بھی ایک رقیہ ہے؟ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم نے ٹھیک کیا۔ اسے تقسیم کر لو اور ایک میرا حصہ بھی لگاؤ۔ یہ فرما کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہنس پڑے۔ (صحیح بخاری : 2276)”.
May Allah us all shifa e kamila.ameen
JazzakAllah for watching please Subscribe for more Beautiful Islamic videos:)

Watch Surah Yasin here:    • Surah Yaseen - New Style || سورة يس -...  

► Subscribe Now:    / minalquran​  
►MQ Website: https://msha.k/minalquran
►MQ Facebook:   / ​​minalquraan  
►MQ Telegram: https://t.me/minalquran​
►MQ Instagram:   / minalquran_  
►MQ whatsapp: https://wa.me/message/AM472EPN3UMBI1


@Minal Quran

show more

Share/Embed