Published On Jul 11, 2024
Hello, my name is Tayyab Gulazar. I am a young YouTuber and vlogger in Pakistan; I share the simple life and experiences of travels & talks of my village. I kindly request you to subscribe to my channel . Thank you
پشاور :باچا خان ائیر پورٹ پر غیر ملکی ائیر لائن کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا
پشاور :ریاض سے آنیوالی سعودی ائیر لائن کی پرواز میں لینڈنگ کے وقت آگ لگ گئی،ترجمان سول ایوی ایشن
پشاور :ائیر ٹریفک کنٹرولر نے پائلٹ کو بائیں لینڈنگ گیر سے دھواں اور چنگاری سے آگاہ کیا
پشاور :فائیر ٹینڈرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جہاز کے لینڈنگ گیر میں لگنی والی آگ پرقابو پال لیا
پشاور :پرواز میں سوار تمام 276مسافر اور عملے کے 21ارکان کو ہنگامی راستے سے نکال لیا گیا.
#airlinemeinaaglaggai #airline #airport #airportpakistan #peshawarairport #tayyabvlog #tayyabtravel #youtubevideo #newvideo2024 #peshawarairline
#tayyabtravel&talks
#tayyabgulzar