Online Naat and Manqabat Compitition [ Kids Manqabat [ GB BOL NEWS
GB BOL NEWS GB BOL NEWS
474 subscribers
6 views
2

 Published On Feb 29, 2024

https://fb.watch/qsp1_YIuj1/?mibextid...

معراج الہدیٰ فاونڈیشن نجف الاشرف یونٹ کے تعاون سے ایام شعبانیہ کے سلسلے میں جی بی بول نیوز کے آفیشل فیس بُک پیج پر براہراست نعت و منقبت خوانی مقابلہ انعقاد کیا جارہا ہے جس میں بہترین انداز اور خوبصورت آواز کے نوجوانوں کو کیش انعامات سے نوازا جائے گا۔*
انعامات:
پہلی پوزیشن 5000روپے
دوسری پوزیشن: 3000روپے
تیسری پوزیشن: 2000روپے
(نوٹ)ٹاپ5 تک مزید خوبصورت آواز کے مالک نوجوانوں کو انعامات سے نوازا جائے گا)
شرائط:
1۔عمر کی حد 15 سے 25سال تک ہو
2۔ پاکستان بھر سے اور پیرون ممالک سے بھی نوجوان شرکت کت سکت ہیں۔
3۔انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہو۔
پروگرام:
26فروری2024،بروز پیر،بوقت8:00بجے شب
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25 فروری 2024
مزید معلومات اور رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں۔
03423422232
03456187847
پیج لِنک:   / gbbolnews  
زیر اہتمام: جی بی بول نیوز نیٹ ورک
زیر تعاون: معراج الہدیٰ فاونڈیشن پاکستان(نجف اشرف یونٹ)

show more

Share/Embed