پاکستان سمیت تمام دنیا میں 4ستمبر عالمی یوم حجاب منایاجائے گا، حجاب ہماری مسلمان خواتین کی پہچان،
Sadda vlog Sadda vlog
212 subscribers
121 views
0

 Published On Sep 3, 2024

پاکستان سمیت تمام دنیا میں (کل) عالمی یوم حجاب منایاجائے گا
پاکستان سمیت تمام دنیا میں کل 4ستمبر کو عالمی یوم حجاب جوش و خروش سے منایا جائے گا۔
اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی حکومتوں معاشروں کو مسلم خواتین کی آزادی اور وقار اور اپنی مرضی کے لباس کے انتخاب کے بنیادی حق کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے پردے اور حجاب کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور تعصبات کا نشانہ بننے والی خواتین کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنا ہے ۔عالمی یوم حجاب پہلی بار 2004 میں منایا گیا ۔

show more

Share/Embed