Aziz mian baad az khudah buzurg tuhi kisa mukhtasar
Furqan Khan Rind - Aziz Mian Qawwali Furqan Khan Rind - Aziz Mian Qawwali
11K subscribers
161,846 views
0

 Published On Oct 29, 2020

آپ سب حضرات کو عید میلادالنبی مبارک۔
آج کا دن اس ہستی کی آمد کا دن ہے جس کی وجہ سے یہ کائنات تخلیق کی گئی اور اس سے بڑھ کر ہمیں اور کیا
چاہیے کہ ہم اس ہستی کے امتی ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل تعلیمات رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مشعل راہ ہیں۔اللہ تعالی ہم سب کو اپنے محبوب کے صدقے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
_____________________________________________

یہ نعت شریف بظاہر قوالی مجھے اپ لوڈ کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے سرکار کی آمد کے موقع پر۔

میں اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ اس موقع پر ایک ایسی قوالی mianFAN1 صاحب نے مجھے دی جس میں سرکار کی شان بیان کی گئی ہو اور اس کو اپلوڈ کرنے کا صحیح وقت ہے۔میں mianFAN1صاحب کا مشکور ہوں۔اللہ تعالی ان کو کامیاب کرے اور اور ایسے ہی وہ میاں صاحب کی قوالیاں ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہے‌ جیسے وہ پچھلے تیس سال سے کرتے آرہے ہیں۔
____________________________________________
آخر میں اتنا ہی کہنا چاہوں گا:
غالب ثناء خواجه با يزداں گزاشتيم
كاں زات پاک مرتبه دان محمد است‏

مشتاقِ آفتابِ جمالِ محمدّیمﷺ
ما بندہِ محمدؐ و آلِ محمدّیمﷺ
ماراچہ ہست لافِ غلامی مصطفیٰﷺ
ما کم ترین غلام بلالِ محمدّیمﷺ

show more

Share/Embed