غم میں بھی جس کو اِک سرور نہیں زندگی کا اسے شعور نہیں میں ہوں اور دشتِ غم کا سناٹا کوی آواز دور دور نہیں جگرمرادآبادی