Insaf ke khel ke peechay kya chupa hai? | Insaf Qist 4
tabii Urdu tabii Urdu
20.4M subscribers
6,605 views
83

 Published On Jul 3, 2024

ڈرامہ سیریل انصاف دیکھنے کےلئے تبی پر سائن اپ کریں 👈 https://www.tabii.com

خلاصہ: انصاف، لاپتہ بیٹی کے غم میں نڈھال ایک باپ کی کہانی ہے، جو اپنی جوان بیٹی کی موت کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹھہرے میں لانے کے لیے ایک ناقابل یقین کھیل تیار کرتا ہے۔
انصاف، لاپتہ بیٹی کے مقدمے میں ناقص تحقیقات سے مایوس سلیم کی کہانی ہے جو اپنی کمپیوٹر کی مہارت کا استعمال کرتا اور پولیس کو چکما دیتے ہوئے مشتبہ افراد کو اغواء کر کے انٹرنیٹ صارفین کے سامنے اپنی عدالت لگاتا ہے۔ سلیم مقدمے کی کاروائی کو براہ راست نشر کرکے ناظرین سے مجرموں کے بارے میں حتمی رائے طلب کرتا ہے۔

اداکار: ماہر گونشرائے، ایردم کائنارجہ، ایلا یوروکلو، براق سیرگین، نظام نامدار، یوردائر اوکور، اور دوسرے بہترین اداکار ڈرامہ سیریل "انصاف" میں اداکاری انجام دے رہے ہیں۔

ہدایت کار: ایمرے کاووک
لکھاری: امید جہان جان پولات
قِسم: جرائم، ڈرامہ، اسرار

ڈرامہ سیریل انصاف اور بہت کچھ تبی پر💚

تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ

تبی فیس بک   / tabiiur  
تبی ایکس   / tabiiur  
تبی انسٹاگرام   / tabiiur  
تبی یوٹیوب چینل    / @tabii.urdu  
تبی ٹک ٹاک   / tabiiur  

#Reckoning #tabii

show more

Share/Embed