HADEES E NABVI ﷺ || BOOK MUSLIM SHARIF|| HADESS
ADBI ZOUK ADBI ZOUK
421 subscribers
120 views
7

 Published On Sep 10, 2022

HADEES E NABVI ﷺ || BOOK MUSLIM SHARIF|| HADESS #244|| ISLAM KA BANYADI ARKAN|| URDO HADEES||وَحَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ح، وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ، يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «إِيمَانٌ بِاللهِ»، قَالَ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ: «الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ» قَالَ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ: «حَجٌّ مَبْرُورٌ»، وَفِي رِوَايَةِ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: «إِيمَانٌ بِاللهِ وَرَسُولِهِ

منصور بن ابی مزاحم اور محمد بن جعفر بن زیاد نے کہا : ہمیں ابراہیم بن سعد نے ابن شہاب سے حدیث سنائی ، انہوں نے سعید بن مسیب سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا : کون سا عمل سب سے افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ اللہ عزوجل پر ایمان لانا ۔‘‘ پوچھا گیا : پھر اس کے بعد کون سا ؟ آپ نے فرمایا :’’ اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ۔‘‘ پوچھا گیا : پھر کون سا ؟ فرمایا :’’ حج مبرور ( ایسا حج جو سراسر نیکی اور تقوے پر مبنی اور مکمل ہو ۔ )‘‘ ‘‘
محمد بن جعفر کی روایت میں ’’ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان ‘‘ کے الفاظ ہیں ۔ ||urdu hadess#hadeessharif #hadees

show more

Share/Embed