Allah Pak ke dar se ronay waley log | Juma bayan by Maulana Muhammad Azeem
Maulana Muhammad Azeem Maulana Muhammad Azeem
3.2K subscribers
72 views
9

 Published On Sep 27, 2024

اللہ پاک کی رحمت سے امید رکھنے کے ساتھ ساتھ اللہ پاک کے عذاب سے ڈرنا بھی مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے اور اخرت میں نجات کا ذریعہ ہے

اللہ سے ڈر کر انسان بہت سے گناہوں سے بچ جاتا ہے اور دنیاوی خواہشات کو چھوڑ دیتا ہے ایسی خواہشات جو اخرت میں اس کے لیے مشکلات کا سبب بنے

اللہ کا ڈر انسان کو انسان بناتا ہے اور انسان کو انسانیت کے دائرے میں رکھتا ہے
اللہ پاک سے ڈرنا ہی انسان کو صاحب شعور بناتا ہے
اللہ پاک سے ڈر کر انسان بہت سے گناہوں سے ظلم اور زیادتی سے اور بد تہذیبی سے اور تعصب سے بچ جاتا ہے اور ان سب چیزوں سے بچ کر ہی انسانی معاشرہ فلاح پاتا ہے

show more

Share/Embed