Badlo ke badalna hai zamane ko tumhe | Syed Sadatullah Hussain Ameer Jamaat-e-Islami Hind
JIH AURANGABAD CITY JIH AURANGABAD CITY
14.3K subscribers
1,408 views
88

 Published On Oct 13, 2024

#MUSLIM
#ISLAMIC
#QURAN
#sunnah

حج ہاؤس، اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے "بدلوں کے بدلنا ہے زمانے کو تمہیں" کے موضوع پر ایک اہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کی صدارت جماعت اسلامی ہند کے امیر، جناب سید سعادت اللہ حسینی نے کی۔
پروگرام کے صدارتی خطاب میں جناب سید سعادت اللہ حسینی نے فرمایا کہ "اگر ہمیں دنیا کو بدلنا ہے تو سب سے پہلے ہمیں اپنے آپ کو بدلنا ہوگا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب مسلمانوں نے اپنی اصلاح کی، تو وہ دنیا کو بدلنے میں کامیاب رہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہے اور ان کی صحیح تربیت ضروری ہے تاکہ وہ معاشرتی اور اخلاقی رہنما بن سکیں۔

show more

Share/Embed