Published On Feb 3, 2024
حضور پیر سیال حضرت خواجہ خواجگان محمد ضیاء الحق سیالوی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف
بسم الله الرحمن الرحیم
عزیزان آپ التماس کہ آپ پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر کامیاب
فرمائیں
مہربانی ۔
(حضور صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی صاحب)
میں سجادہ نشین سیال شریف اپنے بڑے بھائی حضرت صاحب کی خدمت میں موجود ہوں اور آپ کا حکم یہ ہے کہ تمام پیر بھائی پی ٹی آئی کے انہیں کی سوٹ کریں
بہت شکریہ
Date :3 February 2024
#Pti
#imrankhan
#lajpalpstv
#DarbarSialSharif
#election2024
show more