That satellite with Ary package | 76E C band Par Pakistan K Baday Channel Free
Tiger dish info Tiger dish info
1.5K subscribers
620 views
36

 Published On Sep 28, 2024

That satellite with Ary package | 76E C band Par Pakistan K Baday Channel Free
#tigerdishinfo
یہ پاکستان کی وہ سیٹلائٹ ہے جس کو اپ چھ فٹ ڈش پر دیکھ سکتے ہیں اس سیٹلائٹ پر اپ بول کا پیکج اور اے ار وائی کا پیکج فری دیکھ سکتے ہیں یہ وہ سیٹلائٹ ہے جس پر اے ار وائی کا پیکج منتقل کر دیا گیا ہے اب ایشیا سیٹ پر نہیں چلے گا بلکہ 76 ایسٹ سی بینڈ پر چلے گا اپ اس سیٹلائٹ کو سی بینڈ ایل این بی پر چھ فٹ ڈش پر ٹریک کر سکتے ہیں یہ سیٹلائٹ اپ کو چھوٹی ڈشوں پر نہیں ملے گی تقریبا تھوڑے دنوں تک اس کے سگنل تھوڑی ویک ہو جائیں گے اور اپ اس کو چار سے پانچ فٹ پر بھی ٹریک کر سکیں گے پانچ فٹ ڈش پر اپ کو ٹریک کرنے کے لیے کٹ والی ایل این بی سی بینڈ چاہیے ہوگی اس سیٹلائٹ پر بہت اچھے پاکستانی چینل موجود ہیں

show more

Share/Embed