Published On Jan 6, 2024
اس ویڈیو کے بعد بہت سوالات آئے کھانسی سے متعلق بقیہ معلومات ان شاءاللہ عنقریب تمام سوالات کے جوابات کی کوشش کی جائے گی شکریہ
کلینک سے بمشکل وقت نکال کر عوام کی آگاہی کے لئے ویڈیو بناتا ہوں۔ کچھ لوگ ویوز کے لئے اچنبھے والی باتیں کرتے ہیں جس عوام میں غلط تصورات پھیل رہے تھے انہیں ٹھیک کرنے کرنے کی یہ ایک کوشش ہے
علاج کے لئے آپ کو اپنے قریبی ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے اس ویڈیو کی پلے لسٹ میں کھانسی سے متعلق مزید ویڈیو ہیں انہیں بھی دیکھ لیں شاید آپکے کام کی کوئی بات مل جائے فرداً فرداً جواب دینا مشکل ہو جائے گا شکریہ
جب کھانسی کی تمام ادویات دی جا چکی ہوں الرجی کی انفیکشن کی گلے کی پھیپھڑوں کی تمام ادویات دینے کے بعد بھی کھانسی ٹھیک نہیں ہوتی ایسے میں کچھ اور بھی سوچنا ہوتا ہے کھانسی کی وجہ دل کی کمزوری سے اس پہلے آپ سے شئیر کر چکے ہیں
Channel
Aeroga Therapy
/ @arshadmuhammad-dg8lw
Dr Arshad ki Baatein
/ @drarshadmuhammad
https://www.freepik.com/free-vector/g...
https://www.freepik.com/free-vector/s...
https://www.freepik.com/free-vector/r...
https://www.freepik.com/free-photo/3d...