Sairbeen: Battle of institutional supremacy harming progress - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.92M subscribers
15,875 views
803

 Published On Premiered 5 hours ago

پاکستان کی تاریخ اداروں کے درمیان رسہ کشی سے بھر پڑی ہے، آئین میں ترمیم کی حالیہ لڑائی بھی اسی کی ایک شکل ہے۔ جب ادارے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششیں کرتے ہیں تو نقصان سب کا ہوتا ہے۔ اگر آئین کو بار بار معطل کیا جائے، ادارے محفوظ نہ ہوں، ادارے اپنے دائروں سے نکل کر ایک دوسرے کے کام میں انٹرفئیر کریں، تو ملک کا نظام متاثر ہوتا ہے، اور عام لوگوں کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہوتی جاتی ہے۔
پروڈیوسر: عارف شمیم
پریزینٹر: عالیہ نازکی
ایڈیٹنگ: خالد کرامت
ایڈیٹر: فاران رفیع

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed