بھت ہی عمدہ اور خوبصورت تراویح روایت امام علی الکسائ الکوفی من طریق الشاطبيةبمقام جامعةالرشيد کراچی
اسلامک گروپ ISLAMIC GROUP اسلامک گروپ ISLAMIC GROUP
2.99K subscribers
35,212 views
589

 Published On Jun 11, 2019

   • بھت ہی عمدہ اور خوبصورت تراویح روایت ...  🌎
💎ماشااللہ کیا ہی خوب تلاوت تراویح ہے اور کیا خوبصورت خوش الحانی کے ساتھ تلاوت کر رہیں ہے ۔ ماشااللہ دل خوش ہوگیا اور جسم میں تازگی پیدا کردی ۔ مینے تو ایسی تراویح اس سے پہلے کہیں نہیں سنی اور میرا غالب گمان تو یہ ہے کہ اس طرح کی تراویح اور جگہ ہوتی بھی نہیں ہوگی ۔💎
🌟اور اس کی سب سے بڑی اور اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہاں پر ساتوں روایتوں میں تراویح پڑھی جاتی ہیں جو کہ مشہور و معروف ہیں جس کی تلاوت کرنا نماز میں جائز ہے اور اس انداز سے تلاوت کرتے ہیں کہ گویہ کی وہ اسی امام (روایت کے امام )کی اتباع اور پیروی کرنے والے ہیں ۔لہذا مجھے تو بھت اچھا لگا اور تراویح کا یہ نہج بھت پسند آیا۔ اور اس تراویح میں امام صاحب امام علی الکسائ من طریق الشاطبية کی تلاوت کر رہے ہیں ۔🌟
⚡لہذا ہمیں بھی اس طرح کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ عام لوگوں کو معلوم ہو کہ قرآن مجید صرف ایک طریقہ سے نہیں پڑھا جاتا بلکہ اسے سات طریقوں سے پڑھا جاتا ہے اور اللہ تعالی نے قرآن کو آسان اتارا ہے خود اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ "ولقد يسرنا القرآن للذكر فهل من مدكر" ہم نے قرآن مجید کو آسان کر کے اتارا ہے تو اللہ نے بندوں کی آسانی کے لیے سات طریقوں میں اتارا لہذا اس کو بھی عمل میں لانا چاہیے میرے خیال سے تو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں ہوگا کہ قرآن مجید کو ان سات طریقوں سے پڑھا جاتا ہے اس لیے ہمیں اس کو عوام الناس کے سامنے لانے کی کوشش کرنی چاہیے اور اس کا تعارف کرانا چاھیے ۔اللہ تعالی ہم سب کو اسطرح تراویح پڑھنے اور پڑھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔⚡
✨《《یہ ملک پاکستان کے مشہور شہر کراچی کے معروف و مشہور ادارہ جامعہ الرشید کی جامع مسجد ہے۔》》✨
✏طالب دعا /--محمد عاطف بھروچی💥💥
⬅اسی طرح عمدہ اور خوبصورت ویڈیوز اور دینی بیانات سے لطف اندوز ہونے اور اس سے استفادہ حاصل کرنے کےلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل کے بٹن پر کلک کریں اور شییر کریں والسلام جزاکم اللہ تعالی ۔💎💎
طالب دعا محمد عاطف بھروچی
9624344465۔
طالب دعا محمد عاطف بھروچی ۔

show more

Share/Embed