KUMRAT VALLEY// UPPER DIR// BLACK LAKE// UPPER DIR LAKE'S
Dir Valley Dir Dir Valley Dir
331 subscribers
61 views
1

 Published On Jul 15, 2023

الحمدللہ!
وادئ کمراٹ میں ایک نیا جھیل ایکسپلور کیا
کالا جھیل ( Black Lake ) سطح سمندر سے 12106 فٹ
وادئ کمراٹ کا مشہور سیاحتی مقام" کالا چشمہ " کے بلکل سامنے والے پہاڑی سلسلے کے عقب میں واقع ایک خوبصورت جھیل دیر ویلی دیر کے ممبرز نے ایکسپلور کیا
کالا چشمہ سے 6 گھنٹے ہایکنگ کرتے ہوئے راستے میں لاتعدار آبشاریں اور خوبصورت گلیشیئر دیکھنے کو ملتے ہیں
انشاءاللہ ہمارے مزید نئی خوبصورت مقامات کو ایکسپلور کرنے کا مشن جاری رہے گا
جس سے دیر کی ٹورازم پر مثبت اثرات مرتب ہونگے
وادئ کمراٹ میں جھیلوں کی تعداد
شہ زور جھیل
گورشئ جھیل
اپر کنڈل جھیل
لوئر کنڈل جھیل
کاشکین جھیل
اور کالا جھیل
تحریر ارشد غفور، ایڈمن دیر ویلی دیر

show more

Share/Embed