بزم ترویج اردو I اے پی ایس۔ ڈی سی آئی I
Army Public School Defense Complex Islamabad Army Public School Defense Complex Islamabad
792 subscribers
606 views
14

 Published On Dec 12, 2023

اے پی ایس۔ ڈی سی آئی نے 14 نومبر 2023 کو ایک خوبصورت بزم کا انعقاد کیا " بزم ترویج اردو " اس بزم میں علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اردو زبان کی ترویج و ترقی کے لیے بھی ایک قدم اٹھایا گیا اس بزم میں اردو ادب کے بہترین شعراء اور ادباء کی تحریروں کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا سب سے دلچسپ چاچا چھکن کا کر دار رہا جو اردو ادب میں ایک مزاحیہ کردار ہے مرزا اسد اللہ غالب کی زندگی کو طلبہ نے اس انداز میں پیش کیا کہ اس دور کی یاد تازہ ہو گئی ڈپٹی نذیر احمد کے معروف ناول مراتہ العروس کے کرداروں نے سٹیج پر آکر کرداروں کو نئی جان بخش دی ۔ اطہر شاہ جیدی، بخش دی۔ اطہر شاہ جیدی، انور مسعود اور جون ایلیاء کی مزاحیہ شاعری کے ذریعے طلبہ نے سب کو محظوظ کیا۔ اس کے بعد انٹر ہاوس بیت بازی کا مقابلہ ہوا جس میں چار ہاوسیس نے حصہ لیا۔ بچوں نے شاعری سے سب کے دل جیت لیے۔
اس بزم میں برصغیر کی ثقافت، رسم و رواج اور لباس او انداز کو اے پی ایس۔ ڈی سی آئی کے طلبہ نے خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا بلا شبہ یہ بزم اردو ادب کے شائقین کے ذوق کے عین مطابق تھی۔

show more

Share/Embed