SPECIAL DOCUMENTARY - BAB UL ILM BANI HASHIM SOCIETY
Bab ul ilm Mississauga ON Canada Bab ul ilm Mississauga ON Canada
2.38K subscribers
10,729 views
83

 Published On Sep 6, 2023

باب العلم بنی ہاشم سوسائٹی، گزشتہ تین دہائیوں سے گریٹر ٹورنٹو اور اس کے آس پاس کی شیعہ مسلم کمیونٹی کی خدمت میں مصروف ہے۔ ‎‎الحمدللہ، پچھلے کئی سالوں سے ہم نے مذہب ، تعلیم، سماجی خدمات، نوجوانوں کے پروگرامز اور خواتین کی سرگرمیوں کے ذریعے کمیونٹی کو اکٹھا کرنے میں قابل قدر پیش رفت کی ہے۔

اور اب ہم مستقبل کی جانب ایک اہم قدم اٹھانے جارہے ہیں - کمیونٹی کی بڑھتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مسجد علی کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے - نئی پلان کی جانے والی اس مسجد میں کئی سہولیات شامل ہوں گی - اور یہ ہماری نوجوان نسل کو اسلامی طرز زندگی میں ڈھالنے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی ترغیب بھی دے گی.

‎اللہ تعالی اور اہل بیت علیہ السلام کی نصرت حاصل کرنے کا ایسا سنہری موقع شائد ہمیں دوبارہ نہ مل سکے

، آئیں پروردگار کی دی ہوئی نعمتوں کا کچھ حصہ اسی کے گھر کی تعمیر میں صرف کریں---

show more

Share/Embed