Published On Jan 11, 2023
حق حق حق
مرکزِ انوار و عرفاں ہے رُدولی کی فضا
ہے فدا ہر ایک عاشق دلربا کے واسطے
عبد ہوں میں شاہ عبدالحق کا جو مخدوم ہیں
شیخِ عالم دستگیرِ بے نوا کے واسطے
یا خدا عرفانِ ہستی کا مجھے عارف بنا
شیخ عارف احمدی حق آشنا کے واسطے
یا الٰہی زندگی کو عارفانہ رنگ دے
احمدی شیخِ محمد پیشوا کے واسطے
606th Urs Sharif
Hazrat Makhdoom Shaikh Ahmad Abdul Haque Rudaulvi Rahmatullah Alaihi
Rudauli Sharif
show more