"وومینز انکلیو" کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں طالبات کو آگاہی لیکچر دیا۔
Gujranwala Police Official Gujranwala Police Official
659 subscribers
20 views
1

 Published On Sep 12, 2024

سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر خواتین کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور آسان رسائی کے لیے قائم کیے گئے "وومینز انکلیو" کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں طالبات کو آگاہی لیکچر دیا۔ مزید خواتین پولیس پر مشتمل فورس " پنک ویلز " بارے بھی بریفنگ دی۔

show more

Share/Embed