Hum Faqeeron Ko Madine Ki Galli Achi Lagi - lyrics -Syed Fasihuddin Soharvardi
Islam 360 Islam 360
11.5K subscribers
1,002,605 views
4.6K

 Published On Mar 25, 2023

Hum Faqeeron Ko Madine Ki Galli Achi Lagi - lyrics -Syed Fasihuddin Soharvardi
Please like and subscribe my Channel for updates
#humfaqeronko #fasehuddin #naat #assalamualayka #naat #completenaat #raqqatainayashoqan #beautifulnaat #maherzain #whatsappstatus #naatwhatsappstatus #naatstatus #whatsappnaatstatus #naat #whatsappstatus #naatshortclip #islamicstatus #islamicvideo #shortbayan #emotionalbayan #motivationalvideo #makkah #madina #madinah #mecca #islam #islamic #islamicwhatsappstatus #razasaqibmustafai #allamakhadimhussainrizvi #khadimhussainrizvi
خسوی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی
دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی بے کیف تھی
ان کے کوپے میں گئے تو زندگی اچھی لگی
میں نہ جاؤں گا کہیں بھی در نبی کا چھوڑ کر
مجھ کو کوئے مصطفی کی پاکری اچھی لگی
والہانہ ہو گئے جو تیرے قدموں پر نثار
حق تعالی کو ادا ان کی بڑی اچھی لگی
ناز کر تواے علیمہ سرور کونین پر
گر گلی انی توتی ہی چھولیای انھی گئی
رکھ دئے سرکار کے قدموں یہ سلطانوں نے
سرور کون و مکاں کی سادگی اچھی لگی
آج محفل میں نیازی نعت جو میں نے پڑھی
مصطفی کو وہ بڑی اچھی لگی
عاشقان

show more

Share/Embed