Published On Oct 11, 2024
Insta : bashar_amrohvi
(https://www.instagram.com/bashar_amro... )
------تیرا نام------
پھر شکستہ دل ہے پھر تڑپائے تیرے نام پر
رشک کھاتی ہے تیری قسمت میرے انجام پر
حسن تیرا دل نشیں پر حسن بے آواز ہے
دل لگی تو مے سے ہے کیا دل لگائیں جام پر
پھر اٹھا ہے دل اُسی کی راہ پہ شاید اِسے
نہ فکر پندار کی اور نہ میرے آرام پر
کچھ نہیں کہتا تجھے گر دل مرا ہوتا نہیں
میں نہ چاہتا ہوں کہ تُو مر جائے مجھ بدنام پر
مرض تنہائی کے مارے ہیں ہمیں چھیڑا نہ کر
داغ دل بن جائے گی تُو بھی دلِ ناکام پر
کیا تعجب ہے اگر دل اب سنبھل نہ پائے ہے
کیا تعجب ہے تجھے آخر بحر ہنگام پر ؟
پھر لکھے ائیں ہیں یہ نغما کسی گمنام پر
کیا محبّت ہو کسی کو ہے جہاں دشنام پر
بشر امروہوی
Poetry by : Bashar Amrohvi
Narrated by : Bashar Amrohvi
Background video :
Video from Pexels
Background audio :
'At The End Of All Things' by Scott Buckley - released under CC-BY 4.0. www.scottbuckley.com.au
Daagh Dil ban hi gayi hai. Pr shayad Dil la dard Nahin. It's hard to imagine anybody but her. Oh well.
#urdu #urdupoetry #urduline #urdushayari #urduquotes #urdushairi #basharamrohvi #urdu_2 #urdu_1 #urdustatus #urduadab #shayari #poetry #foryou #foryoupage #edit #aesthetic #shayar #shayaristatus #shayarilover #rekhta #urdupoetryworld #faizahmedfaiz #ziamohiyuddin #اردو #shayarivideo #shayar #jaunelia #jauneliapoetry #allamaiqbal