January 18, 2024
SSP M.Husnain Abbasi SSP M.Husnain Abbasi
767 subscribers
7,137 views
99

 Published On Jan 18, 2024

سندھ پولیس کے اعزازی اے ایس پی حسنین کی کراچی پولیس چیف خادم حسین رند سے ملاقات۔
ملاقات کے بعد کراچی پولیس چیف نے اعزازی اے ایس پی حسنین کو اپنے ساتھ سی ار او کی منعقدہ میٹنگ میں شامل کرتے ہوئے سرکاری امور کی انجام دہی اور فیصلہ سازی کے حوالے سے بات چیت کی گئی-
آخر میں اعزازی اے ایس پی حسنین نے کراچی پولیس چیف کا شکریہ ادا کیا جس پر کراچی پولیس چیف نے نیک خواہشات کا اظہار کیا-

show more

Share/Embed