HADEES E NABVI ﷺ || BOOK MUSLIM SHARIF|| HADESS NO.272|| ISLAM KA BANYADI ARKAN|| URDO HADEES||
ADBI ZOUK ADBI ZOUK
421 subscribers
43 views
11

 Published On Oct 9, 2022

HADEES E NABVI ﷺ || BOOK MUSLIM SHARIF|| HADESS NO.272|| ISLAM KA BANYADI ARKAN|| URDO HADEES||وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ وَاصِلٍ الْأَحْدَبِ، عَنِ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَبَشَّرَنِي أَنَّهُ مَنْ مَاتَ مِنْ أُمَّتِكَ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ، قُلْتُ: وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ؟ قَالَ: وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ|| hadee e nabvi#hadees #hadeessharif

معرور بن سوید نے کہا : میں نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کو نبی ﷺ سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور مجھے خوش خبری دی کہ آپ کی امت کا جو فرد اس حالت میں مرے گا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا ، وہ جنت میں داخل ہو گا ۔‘‘ میں ( ابوذر ) نے کہا : چاہے اس نے زنا کیا ہو اور چوری کی ہو ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور چوری کی ہو ۔‘‘

show more

Share/Embed