Naeema Butt Pakistani television actress talks about her experience
VOA URDU VOA URDU
491K subscribers
37,151 views
220

 Published On Jan 1, 2024

پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ امریکہ میں رہتی ہیں لیکن پاکستان کے اکثر ڈراموں میں نظر آتی ہیں۔ ان کے بقول وہ دونوں ممالک کی آڈینس کا مزاج سمجھتی ہیں۔ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں ساؤتھ انڈیا کی ایک ملیالم فلم میں بھی کام کیا ہے۔ یہ تجربہ ان کے لیے کیسا رہا؟ دیکھیے نعیمہ بٹ کے انٹرویو میں۔

show more

Share/Embed