Guftugu - Ahmad Javaid | گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب | 07
Daanish TV - دانش ٹی وی Daanish TV - دانش ٹی وی
5.73K subscribers
2,305 views
76

 Published On Jul 1, 2022

گفتگو - سوال جواب - احمد جاوید صاحب: ساتواں پروگرام

00:00 Intro
00:45 آدمی کسی ایسے گناہ میں مبتلا ہے کہ جس کا نام لینے سے وہ خود بھی ڈرتا ہے لیکن دینی احکام کی کسی حد تک پیروی بھی کرتا ہے۔ گناہ کرتے وقت اللہ کا خیال بھی دل میں آجائے تو بھی گناہ کرنے سے باز نہیں رہتا اور پھر اس گناہ سے بار بار توبہ بھی کرتا اور کڑھن بھی محسوس کرتا ہے۔ اس صورتحال میں بندہ کیا کرے؟
مزید یہ کہ ذہن میں مسلسل ایسے خیالات آتے رہتے ہیں کہ اگر آدمی ان کا اظہار کرے تو اس کے کفر میں کوئی شک نہیں۔

12:05 آپ نظام خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنے والی جماعت تنظیم اسلامی کے بارئے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اور ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ کی فکر کے بارئے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
Dr Israr Ahmad and His ideology of bringing Khilafat.

24:56 Outro


• Email your questions at: [email protected]
اپنے سوالات اس ای میل پہ بھیجیے: [email protected]

•Support & Connect:
Patreon:   / daanishtv  
Facebook:   / ​  
Instagram:   / daanish.pk  
.
.
.
.
.
#ahmadjavaid #guftugu #گفتگو #अहमद_जावेद #daanishtv #ahmedjaved #धर्म_और_दुनिया #ahmad_javaid #ahmadjaved #احمد_جاوید #احمدجاوید #DaanishTv #ShahidAwan #Ahmad_javaid_sahib_lectures #Ahmad_javaid_lectures #Ahmed_javed_lectuers #Ahmed_javed_sahib_lectures #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز ##احمد_جاوید_لیکچرز #دین_ودنیا #AhmedJaved #AhmadJaved #AhmadJavaid #AhmedJavaid #drisrarahmed #drisrarahmad #ڈاکٹراسراراحمد #ڈاکٹراسرار
#Dr.IsrarAhmed

show more

Share/Embed